مسیح نوجوان اسلامی تعلیمات سے متاثر، عیسائیت سے تائب ہوکر اسلام قبول کرلیا

مکوآنہ (پی این آئی )نواحی چک نمبر43کوٹلہ خورد کے رہائشی سلطان ولد گلزار مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر اور عیسائیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا، جس کا نیا اسلامی نام محمد سلمان رکھا گیا ہے۔محمد سلمان نے انجمن میلاد مصطفیٰ کے صدر پیر محمد ضیاء المصطفیٰ رضوی کے ہاتھ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کیا،مذیبی تنظیموں نے نو مسلم محمدسلمان کو مبارکباد دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close