پنجاب کی سیاست کا بڑا نام اور سابق رکنِ اسمبلی کا اچانک انتقال، پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

بہاولنگر(پی این آئی) پنجاب کی سیاست کا بڑا نام اور سابق رکنِ اسمبلی کا اچانک انتقال، پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد افضل تتلہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔سردار محمد افضل تتلہ 2008 میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

انہوں نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو شکست دی تھی۔وہ پی 282سے رکن پنجاب اسمبلی بنے تھے۔ اہل خانہ کے مطابق سردار محمد افضل تتلہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close