مسلم لیگ ن کے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے حلقہ 133کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی جانب سے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے حلقہ 133کی ن لیگ کی جانب سے ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ ’’یہ ہے مسلم لیگ ن کی جمہوریت اور ووٹ کو عزت دینا، یہ بے شرم ٹولا ہے جس نے ہر صورت دو نمبری کرنی ہے۔ ‘‘

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close