کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے خطرناک قسم سامنے آتے ہی این سی او سی نے پابندیاں لگادیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے خطرناک قسم سامنے آتے ہی این سی او سی نے پابندیاں لگادیں۔۔۔ پاکستان نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے 12 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسی نیشن پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد 12 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا ویکسین لازمی لگوائیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close