موبائل فون کال سستی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل فون کال سستی کر دی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے موبائل فون فی منٹ کال سستی کر دی ہے ۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق یکم جنوری سے ایک منٹ سے زائد دورانیہ کی کال پر 50پیسے فی منٹ چارج ہوں گے ۔ یکم جولائی 2022 سے 40 پیسے فی منٹ کال چارج ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close