قوم انصاف کے نظام کی منتظر ہے ٗ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے پر شہباز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کا ایک نیا آڈیو کلپ سامنے آنے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی عمل سے باہر رکھنے کے لیے عظیم الشان سکیم کے تحت نشانہ بنایا گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ان غلطیوں کو درست کیا جائے، قوم انصاف کے نظام کی منتظر ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close