انا للہ و انا الیہ راجعون، شیخ رشید کےبڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال انتقال کر گئے

راولپنڈی (پی این آئی) انا للہ و انا الیہ راجعون، وزیر داخلہ شیخ رشید شدید صدمے کا شکار ہو گئے، اپنے ٹویٹر پیغام میں شیخ رشید نے اپنے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے ہیں۔شیخ رشید احمد نے یہ بھی بتایا کہ شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔

وزیر داخلہ نے بھائی کے درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close