باجوڑ میں دھماکہ ٗ شہادتیں

پشاور (پی این آئی)باجوڑ میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ڈی پی اوعبدالصمد خان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا راغگان ڈیم کے قریب ہوا جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہوئے۔عبدالصمد خان نے بتایا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close