قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہار مریم نواز شریف نے اہم بیان دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپ ٹورنامنٹ میں چمکدار ستارے کی طرح جگمگاتے رہے، پاکستان زندہ باد۔ شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قومی ٹیم کی شکست پر اپنے پیغام میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔ اس حوالے سے مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ’’ پاکستانی ٹیم، آپ سارے ٹورنامنٹ میں چمک دار ترین ستارے کی طرح جگمگاتے رہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ، ہمیں آپ پر فخر ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close