ملالہ یوسفزئی کی شادی کی خبر سُن کر جمائمہ خان کا ایسا ردِ عمل کہ پاکستانیوں کو بھی حیرت ہو گی

لندن (پی این آئی) پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد انہیں مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سنٹر کے جنرل منیجر عاصر ملک سے برمنگھم میں نکاح کیا ہے۔


وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے “ماشاء اللہ” کہہ کر ملالہ کو مبارکباد دی۔پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری بھی ملالہ کو مبارکباد دینے والوں میں شامل ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ دویا دتہ نے بھی ملالہ کو مبارکباد دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close