انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق چیف جسٹس کا انتقال، پورا ملک سوگوار ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق چیف جسٹس کا انتقال ، پورا ملک سوگوار ہو گیا۔۔۔۔ لاہورہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمود شریف انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

ان کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ خواجہ محمد شریف کافی عرصے سے علیل تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close