ڈاکٹر عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ، وزیراعظم منظور کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ، وزیراعظم منظور کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قوم اسمبلی عامر لیاقت کا رکنیت سے استعفیٰ نامنظور کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے میرا استعفیٰ مسترد کر دیاہے ، سپیکر آفس نے استعفیٰ پر اعتراض لگا کر واپس ارسال کر دیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close