ن لیگ کے 20 سے 25 ممبران رابطے میں ہیں تحریک انصاف کے رہنماکا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عون عباس پبی نےانکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے 20سے 25ممبران ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ پچھلے 2 تین سالوں سے بیورو کریسی پریشانی کا شکار تھی انہیں کام نہیں کرنے دیا جا رہا اس لیے نیب آرڈیننس لاہا گیا ہے ۔ عون عباس پبی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے 25کے قریب رہنما ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close