پاکستان میں پھر دھماکہ ! شہر لرز اٹھا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، کتنی ہلاکتیں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں؟

حب (پی این آئی) پاکستان میں پھر دھماکہ ! شہر لرز اٹھا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، کتنی ہلاکتیں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں؟۔۔۔ بلوچستان کے علاقے حب میں ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے۔ گاڑی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close