ایک اوراہم ملک پاکستانی طیاروں جے ایف 17تھنڈر کا خریدار بننے کیلئے تیار ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایک اوراہم ملک پاکستانی طیاروں جے ایف 17تھنڈر کا خریدار بننے کیلئے تیار ہو گیا۔۔۔۔ آذربائیجان نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔آذربائیجان کے ملٹری اتاشی کرنل مہمان نوروز کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈرطیارے خریدنا چاہتے ہیں۔

فضائی قوت کوجدیدخطوط پراستوارکرنےکیلئےیکسوئی سےکام کررہےہیں۔ جےایف 17تھنڈرطیاروں کی خریداری ہمارےایجنڈےمیں کلیدی نکتہ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close