ہماری حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لیے سب سے آئیڈیل کام کرکٹ ٹیم چلانا ہی ہے۔ ہماری حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت مشکل میں آتی ہے تودوسروں کومددکے لیے پکارتی ہے،ہربات کی ذمہ داری ہم پرڈال دی جاتی ہے، وفاق بھی ہمارے حوالےکردیں۔ ہم بیک ڈور سے نہیں آئیں گے ہمیں عوام پوری ذمہ داری دیں گے

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close