سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان، نو ٹیفیکیشن جاری

کرا چی(آن لائن) حکومت سندھ کی جا نب سے جا ر ی کر دہ نو ٹیفیکیشن کے مطا بق 4نو مبر 2021 برو ز جمعرات کو دیوالی کے مو قع پر ہندو برا در ی کیلئے صو بہ سندھ میںعا م تعطیل کا اعلا ن کیا گیا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close