پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے اہم رہنما اور پی پی 87 ملیرکراچی سے ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش خان گبول نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ پی ٹی آئی سابق رہنما قادر بخش نے پی پی کی سینئر رہنما فریال تالپور سے ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close