انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیں گے ، فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔‘‘قبل ازیں وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ رات کو ایک اہم کاروائی میں تحریک سے تعلق رکھنے والے 32کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’’رات ایک اہم کاروائی میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے 32 اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے یہ لوگ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے نفرت انگیز پرپیگنڈا کر رہے تھے اور جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کیخلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا گیا ہے جلد ہی مزید گرفتاریاں ہوں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close