اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالیں ورنہ۔۔۔۔۔کیا ہونیوالا ہے؟ پریشانی کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالیں ورنہ۔۔۔۔۔کیا ہونیوالا ہے؟ پریشانی کی خبر آگئی۔۔۔۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ترجمان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت نے کمیشن میں اضافے کی یقین دہانی کروائی تھی مگر وعدہ خلافی کی۔

انہوں نے دھمکی دی کہ اگر کمیشن نہ بڑھا تو 5 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کر دیں گے۔ پیداواری لاگت کے باعث کاروبار ناممکن ہو چکا ہے۔π

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close