بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کر گئے

ایبٹ آباد(آئی این پی) ضلع ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کر گئے،ایوب ٹیچنگ اسپتال کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سات میں صرف ایک بچہ باقی رہ گیا ہے جس کی حالت تشویشناک ہے،انہوں نے کہا کہ بچے کا موجودہ وزن 1کلو ہے، ایوب ٹیچنگ اسپتال میں بچے کو تمام تر ضروری سہولیات دی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close