اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے تحفظ خوراک جمشید اقبال چیمہ کا عہدے سے استعفی منظور کرلیا،کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق وزیر اعظم نے جمشید اقبال چیمہ کا بطور معاون خصوصی استعفی منظور کرلیا ہے ،استعفے کی منظوری کا اطلاق 22اکتوبر 2021سے ہوگا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں