’’پہلے ہم پھینٹی لگاتے ہیں جب زمین پر آتےہیں توچائےپلاتے ہیں‘‘

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز پاکستانی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر بھونچال مچ گیا جس کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایسی صورتحال کے پیش نظر وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی میدان میں آگئے انہوں نے بابر اعظم کو مشور ہ دیا ہے کہ انہیں چائے پلانا نہ بھولنا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ پہلے ہم ان کو پھینٹی لگاتے ہیں ۔۔ پھر جب یہ آسمان سے زمین پر آجاتے ہیں تو چائے پلا کر گھر بھیجتے ہیں ‘‘ ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں