مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی ۔پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز شریف نے شائستہ پرویز ملک کو انتخابی ٹکٹ دینے کے فیصلے کی تائید و توثیق کر دی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی فیصلے کا باضابط اعلان کر دیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close