لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے استعفی دیدیا ہے۔جمشید چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفی این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے دیا ہے۔انہوں نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوادیا ہے۔
این اے 133 کی سیٹ لیگی رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ عہدے سے مستعفی
جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے
جمشید اقبال چیمہ نے استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا pic.twitter.com/r7XCIZhr6Z
— Aamir Ilyas Rana (@RanaAamirilyas) October 22, 2021
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں