حکومت کا کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ پنجاب کے 36 اضلاع میں جاری رہے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گھر گھر مہم کا مقصد 100 فیصد افراد کی ویکسینیشن کا ٹارگٹ حاصل کرنا شروع ہو گئے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں