مشروب بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی

لاہور (آئی این پی)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ملتان روڈ پر اعوان ٹائون کے قریب مشروب بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں فیکٹری کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں،ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے بوائلر پھٹنے کے بعد آگ کے شعلے ہوا میں بلند ہوئے تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close