پی ٹی آئی جتنی دیر اقتدا میں رہے گی اکانومی اور تباہ ہوگی

لاہور (آئی این پی ) اکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ جتنے عرصے موجودہ حکومت اقتدار میں رہے گی،ملکی معیشت تباہ ہوگی۔ پیر کو احتساب عدالت لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں کے بڑھنے سے زیادہ تباہی کیا ہوسکتی ہے۔

یہ حکومت ناکام ہوچکی ہے اور جتنا عرصے یہ حکومت اقتدار میں رہے گی، ملکی معیشت مزید تباہ ہوگی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close