ملک میں 11 شہروں میں کررونا کیسز کی شرح صفر ہوگئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں 11 شہروں میں کررونا کیسز کی شرح صفر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق میرپور، مظفرآباد، دیا میر ، گلگت ، اسکردو میں شرح صفر ریکارڈ کی گئی جبکہ گجرانوالہ ،گجرات ، جہلم ،سرگودھا میں بھی شرح صفر ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ نوشہرا اور بھاولپور میں بھی کرونا کیسز میں صفر شرح صفر ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close