ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصل، جنرل ندیم انجم کا نام شامل ہے یا نہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصل، جنرل ندیم انجم کا نام شامل ہے یا نہیں؟۔۔۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی ) کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔ن

جی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے حوالے سے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے، سمری وزارت دفاع کی جانب سے بھجوائی گئی ہے۔سمری میں لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم سمیت دیگر نام شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں