کوئٹہ ، بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے کی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئی ہیں ۔ دھماکے کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے ادارے تصدیق کررہے ہیں کہ اس کی نوعیت کیا تھی۔پولیس کے مطابق دھماکا سریاب روڈ پربلوچستان یونیورسٹی کے قریب ہوا ہے۔ تاہم ابھی تک دھماکے کی نوعیت اور نقصان سے متعلق کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close