بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کا نام رکھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی اور بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ لمحے قبل انہوں نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ا انہوں نے بتایا ہے کہ میرے بیٹے کا نام ’’ میر حاکم محمود چوہدری ‘‘ رکھا گیا ہے ۔ بختاور کو نے مزید بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام مرحوم ماموں میر مرتضیٰ بھٹو کی نسبت سے میر جبکہ دادا حاکم علی زرداری کی نسبت سے حاکم اور بچے کے والد کی نسبت سے محمود رکھا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close