”تعویزجعلی نکلا اور محبوبہ گلے پڑ گئی“ مولانا فضل الرحمان کا ”چٹکلہ“قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ حمد اللہ نے ایک بڑا زبردست فقر دیا ہے کہ تعویز جعلی نکلا اور محبوبہ گلے پڑ گئی ۔ مولانا صاحب کے یہ چٹکلہ پڑتے ہیں وہاں موجود سب نے قہقہ لگا دیا ۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میں نے سب سے پہلا رابطہ میاں شہباز شریف سے کیا ، انہیں فون پر میں نے یہ تجویز دی جسے انہوں نے قبول کیا ہے ، اس کے بعد میں نے پی ڈی ایم کے تمام اکابرین سے فون سے رابطہ کیا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close