وزیراعظم عمران خان 24اکتوبر کو کہاںجائیں گے؟بڑی خبر

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان متوقع طور پر 24اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے، وزیراعظم کومڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹومیں شرکت کی دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دی ہے،وزیراعظم کا سعودی عرب کا متوقع دورہ 3روزہ ہو گا، سعودی ولی عہدکی طرف سے دورے کی دعوت سعودی سفیرنے وزیراعظم کو پہنچائی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close