پی ڈی ایم جلسے سے مولانا فضل الرحمن، مریم نواز، سینیٹر سا جد میر اور دیگر کا خطاب، موجودہ حکومت نے عوام کا جینا مشکل کر دیا، نواز شریف اور شہباز شریف جیسا ایماندار شخص پاکستان کو پہلے نہیں ملا

فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے رہنمائوں ہم پاکستان کے قومی ادروں کے خلاف نہیں، 1973کے متفقہ آئین میں واضح ہے کہ کس ادارے نے کیا کر نا ہے تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں اختیارات سے تجاوز نہ کریں، پارلیمنٹ عوام کا با وقار ادارہ ہے جس کو مفلوج کر دیا گیا،عمران نیازی کو سیا سی شہید نہیں بننے دیا جا ئے گا،

آئین کو تار تار کر نے کے لیے تقرریوں کا ڈرامہ رچا یا،عمران نیازی چوروں کا سردار ہے ایماندار نہیں ہو سکتا ،آئی ایم ایف کے کہنے پر پاکستا نی عوام پر ظلم کیا جا رہا ہے، ظالم حکمرانوں سے نجات کا وقت آ گیاحکومت کے پاس ملکی ترقی کے لیے کو ئی معا شی ایجنڈا نہیں موجودہ حکومت نے عوام کا جینا مشکل کر دیا نواز شریف اور شہباز شریف جیسا ایماندار شخص پاکستان کو پہلے نہیں ملا سلیکٹڈ حکومت کو برداشت کر نا عوام کے بس میں نہیں رہارات کو بجلی کی قیمتوں دن میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ہو شربا اضافہ کیا گیا پٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں پہلے کبھی اتنا اضا فہ نہیں کیا گیا عوام میاں نواز شریف کو چو تھی بار بھی وزیر اعظم دیکھنا چا ہتے ہیں ۔

فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے احتجاجی جلسے سے مولانا فضل الرحمن ،مریم نواز، سینیٹر سا جد میر سمیت دیگر راہنمائو ں نے خطاب کیا۔ جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولا نا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم پاکستان کے قومی ادروں کے خلاف نہیں 1973کے متفقہ آئین میں واضع ہے کہ کس ادارے نے کیا کر نا ہے تمام ادارے اپنی حدود مین رہ کر کام کریں اختیارات سے تجاوز نہ کریں پارلیمنٹ عوام کا با وقار ادارہ ہے جس کو مفلوج کر دیا گیا تمام اداروں کو غلام بنا یا جا رہا ہے آج وقت آگیا ہے کہ نا اقہل حکرانوں سے نجات حا صل کی جا ئے

انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی ہما لیہ سے اونچی سمندروں سے گہری تھی انہوں سی پیک کی صورت مین پاکستان مین70اقرب روپے کی سرما یہ کاری کی آج کے حکمران ان کے لیے آستین کے سا نپ بن گئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان سے نارا ض ہو گیا اور یورپ نے بھی پاکستان کو کچھ نہیں کشمیر کا سودا کیا کشمیر بھی ہمارے ہا تھ سے چلا گیا انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے احتساب کیا کر نا ہے اب پی ڈی ایم اس کا احتساب کر ئے گی انہوں نے کہا ریاستوں کی طاقت کا دارومدار معیشت اور دفاع پر ہو تا ہے نا اہل حکمرانوں نے دونوں کا بیڑان غرق کر دیا

مریم نوز نے اپنے خطاب میں کہا کہ عمراقن نیا زی کو اب سیا سی شہید نہیں بننے دیا جا ئے گا اب وقت آ گیا ہے ووٹ کو عزت دینا پڑے گی یہ چارج شیٹ عمران خان کے خلاف نہیں اقیک اور حاضر سروس ملازم کے خلا ف ہے جس نے اپنے ادارے کو داغدار کیا فوج میں تقرریاں جن بھوت کر رہے ہیں حکومت نہیں عمران نیازی اپنا اقتدار بچا نے کے لیے فوج میں تقرریوں کا ڈرامہ کر رہا ہے آئی ایس آئی کے سربراہ کا تقرر وزیراعظم ہی کر تا ہے مگر وہ وزیر جس کو عوان نے چنا ہو نواز شریف نے اپنا معا ملا اللہ پر چھوڑا ہوا ہے نواقز شریف اور شہباز شریف جیسا ایماندار شخص پاکستان کو پہلے نہیں ملا

انہوں نے کہا کہ شریف فیملی نے تین 3نسلوں کا حساب دیا نیب بیازی گٹھ جوڑ نے شریف فیملی اور لیگی کارکنوں کے خلاف انتقا می کاروا ئیاں کی پنڈورا پیپر میں پی ٹی آئی اول نمبر پر آئی عمران خا ن چوروں کا سردار ہے وہ ایماندار کیسے ہو سکتا ہے غیر ملکیوں سے ملنے والے تحائف کی تفصیل کیوں نہیں بتا ئی جا رہی قتدار میں آنے سے پہلے عمران نیازی کہتا تھا تھا کہ جب بجلی پٹرول آٹا گئی چینی اور اشیا ضروریہ مہنگی ہو جا ئین تو سمجھو اس ملک کا وزیراعظم چور ہو تا ہے عمران نیازی تم خود بتا کہ تم کیا ہو نیازی حکو مت عوام کے نوا لے گنتی ہے نا اہل حکومت نے سا ڑھے تین سال کاردگی سن لوہر چیز مہنگی کر دی اور صرف یہ کہا چکا، آپ نے گھبرانا نہیں پچھلی حکومتیں چور تھیں اور ڈٹ کر جھوٹ پولتے رہنا عواقم کو اس طرف آنے نہیں دینا لوگ ان نواز شریف اور شہباز شریف کو یاد کر تے ہیں

عمران نیازی نے کہا سکون رف قبر میں ہو تا ہے کرپٹ ٹولے نے 22کروڑ عوام کو زندی درگور کر نے کی پوری کوشش کی گرمی آتی ہے تو بجلی غائب سردی آتی ہے، گیس غا ئب عمران خان نے 122اقرب روپے کا ایل این جی کا ڈاکہ مار جس کی وجہ سے آج بجلی مہنگی مل رہی ہے بپاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے سکینڈل چینی آٹا پشاور ریپڈ بس منصو بہ ہے مر کزی جنرل سیکریٹری نون لیگ نے جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ہم پاکستان کو جعلی حکمرانوں سے نجات دلا ئوں گے میاں نواز شریف نے چین کے سا تھ مل سی پیک کا29ارب کا منصو بہ شروع کیا جو اب کھٹا ئی مین پڑا ہوا ہے 2013میں ملک میں 18گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ تھی جو ہماری حکومت نے ختم کی آج پھر لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہو ہوتا نظر آ رہا ہے

سینیٹر سا جد میر نے اپنے خطاب میں کہا کہ صرف 3سال پہلے ملک تر قی اور خوشحا لی کی طرف گا مزن تھا کچھ سلیکٹر نے ایسے شخص کو اقتدار دیا جس نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا انہوں نے کہا کہ جس ملک کا سربراہ بد دیا نت نا اہل ہو غیر ذمہ دار ہو وہ ملک کسی بھی صورت میں تترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا۔ جلسہ میں سا بق وزیر اعظم شا ہد خاقان عباسی مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ نون احسن اقبال، نون لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا للہ خاں، سینیٹر سا جد میر، سا بق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ،سا بق وزیر مملکت طلال چوہدری کیپٹن(ر) صفدر، مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، میاں جاوید لطیف ،محمود خان اچکزئی سینئر رہنما مسلم لیگ نون چوہدری شیر علی، شاہ اویس نورا نی، سا بق وفاقی وزیر مملکت حاجی اکرم انصاری سا بق صوبائی وزیر صحت طا ہر خلیل سندھوسمیت مقامی قائدین ہی ڈیایم مین شامل دیگر سیا سی جماعتوں کے قا ئدین نے بھی شر کت کی ڈویژن بھر سے ہزاروں کارکنوں کی بڑی تعداد نے جلسہ میں شرکت کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں