وفاقی وزیر دا خلہ شیخ رشید کی پیش گو ئیاں سچ ثا بت ہونا شروع ہو گئیں

فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر دا خلہ شیخ رشید کی پیش گو ئیاں سچ ثا بت ہونا شروع ہو گئیں ،فیصل آباد پی ڈی ایم کے جلسہ میں مرکزی صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف ،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عدم شرکت ،نو ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی شرکت کے بعد مرکزی سطح پر دھڑے بندیا کھل کر سا منے آ گئیں

تفصیل کے مطا بق پی ڈی ایم میں شامل سب سے بڑی سیا سی جماعت میں دھڑے بندیا کھل کر سامنے آ گئیں اور وفاقی وزیر دا خلہ شیخ رشید کی پیش گو ئیاں سچ ثابت ہو نے لگی مسلم لیگ نون کے مرکزی صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی فیصل آباد پی ڈی ایم کے جلسے میں عدم شرکت اور مرکزی نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز کی شر کت نے شیخ رشید کی پیش گوئی کہ مسلم نون سے شین نکلے گی تقویت دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close