نون لیگ نے پارٹی اجلاس کے حوالے سے اندرونی ذرائع سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد اور شرانگیز قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی اجلاس کے حوالے سے اندرونی ذرائع سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد اور شرانگیز قرار دے دیا، تفصیل کے مطابق ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری تردیدی بیان میں کہا گیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے اجلاس کے حوالے سے اندرونی ذرائع سے چلنے والی خبر شرانگیز، بے بنیاد اور جھوٹ ہے،

میڈیا سے گزارش ہے کہ ایسی بے بنیاد خبر کو چلانے سے اجتناب کرے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close