19اکتوبرکو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول 19اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا،کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 12 ربیع الاول 19اکتوبر بروز منگل عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close