نور مقدم قتل کیس، والد نے کہا کہ نور مقدم سے جان چھڑا لو، ملزم ظاہر جعفر کے عدالت میں بیان نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی عدالت کے ایڈشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس کے تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے کہا ہے کہ انہیں ان کے والد ذاکر جعفر نے نور مقدم سے جان چھڑانے کے لیے کہا تھا۔ اسلام آباد میں ملزم ظاہر جعفر نے یہ بات ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہی۔

سماعت کے دوران وہ اپنے والد کے وکیل رضوان عباسی کے دلائل میں بار بار مداخلت کرتے رہے اور عدالت سے کئی مرتبہ بولنے کی درخواست کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close