لاہور ہائی کورٹ بار کے مرکزی ہال میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر لگانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ بار کے مرکزی ہال میں عبدالقدیر خان کی تصویر لگانیکا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ عبدالقدیرخان کی ملک کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہائیکورٹ بار نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بار کے مرکزی ہال میں عبدالقدیر خان کی تصویرلگانے کا فیصلہ کرلیا،

ہائیکورٹ بار نے کہا کہ عبدالقدیرخان نے قائداعظم،علامہ اقبال کے پاکستان کومضبوط بنایا، عبدالقدیرخان کی ملک کیلئے خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close