ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال،وفاقی حکومت کا سرد مہری کا رویہ برقرار،فواد چوہدری کی جانب سے دو سطری تعزیتی پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے اعلان کے بعد بھی وفاقی حکومت کی جانب سے سردمہری کارویہ برقرار ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے د وسطروں کا تعزیتی پیغا م ٹویٹر پر جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت پر پوری قوم افسردہ ہےپاکستان کیلئے ان کی خدمات ان گنت ہیں۔۔۔ خدا غریق رحمت کرے، آمین

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close