نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کا تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کا تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ ، وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹ کیا کہ 11اکتوبر سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولے جائیں گے،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کورونا کا پھیلائو کم ہو گیا ہے،کرونا پھیلائو میں کمی کے باعث این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی اداروں میں کورونا سے

بچائو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close