فیاض الحسن چوہان کو پھر ہٹا دیا گیا، پنجاب حکومت کے نئے ترجمان کون ہوں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ ان کی جگہ حکومت پنجاب کے نئے ترجمان حسان خاور ہوں گے ۔ فیاض الحسن چوہان وزیرجیل خانہ جات اپنا کام جاری رکھیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close