اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دئیے۔ صدر مملکت نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل ، 2021 ئ کی منظوری دی۔ صدر عارف علوی نے پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ بل ، 2021ئ کی بھی منظوری دی۔ صدر مملکت نے لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسل (ترمیمی) بل ، 2021 بھی منظور کر دیا۔ منظوری کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں