وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کا مقدمہ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلئےتاریخ مقرر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف کا مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 6 اکتوبر کو سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو ملنے والے توشہ خانہ تحائف کے حوالے سے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف وفاق کی پٹیشن پرسترہ ستمبر کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔۔۔۔

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع خضدار کے مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 65 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close