مہنگائی بے قابو ہو گئی، مہنگائی کنٹرول کرنا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے، وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے گیند صوبائی حکومتوں کی طرف اچھا ل دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 1950 روپے میں گندم مل رہی ہے، سندھ میں ابھی تک ان کے گوداموں میں گندم موجود ہے۔فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کراچی میں 20 کلو آٹا 1350 یا 1400 میں مل رہا ہے، مہنگائی پر

قابو پانا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے، ہم طویل المدتی منصوبوں پر کام کررہے ہیں، ہر خاندان کو گھرکے لیے 15 سے 20 لاکھ روپے تک رقم دی جائے گی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں