کورونا ویکسینیشن، 12 سال تک کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں 12 سال تک کی عمر کے بچوں کو بھی کورونا کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے پاکستان میں 12سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانیکا فیصلہ کیا ہے،این سی او سی کے سربراہ اسدعمر نے کہا کہ بچوں کو ویکسین لگانے کیلئے اسکولوں میں خصوصی مہم چلائی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close