(ن) لیگ کا ایک ہی بیانیہ ہے اور وہ نواز شریف کا ہے

لاہور(آئی این پی ) صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کا ایک ہی بیانیہ ہے اور وہ نواز شریف کا ہے، سابق وزیر اعظم نے ہمیشہ سویلین بالا دستی کی بات کی، ویڈیو بنانے والے سامنے آئیں اور فرانزک کرائیں۔ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جاری کی گئی ویڈیو پر محمد زبیر کے مقف کا علم نہیں، سمجھ نہیں آتی ویڈیو کے ذریعے محمد زبیر سے کیا منوانا چاہتے ہیں، ویڈیو معاملے پر

محمد زبیر کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، میڈیا ویڈیو کے حوالے سے تحقیق کرے، کسی غیر اخلاقی عمل کی حمایت نہیں کرتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close