250 ارب روپے کا منصوبہ، وزیراعظم عمران خان کل کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان(آج) پیر کو کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان(آج) پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے جہا ں پر وزیر اعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ کراچی سرکلر ریلوے ڈھائی سو ارب روپے کی کثیر لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close