حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت

کراچی(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے،بیٹے کی ولادت پرحلیم عادل شیخ نے اپنی پارٹی کی ایم پی اے دعا بھٹو سے دوسری شادی کی تصدیق کردی،رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کردیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close